Dil Diya Tujhe Novel By Haniya Complete – ZNZ

Dil Diya Tujhe Novel By Haniya Complete - ZNZ

Dill Diya Tujhe Novel By Haniya Complete – ZNZ

Dill Diya Tujhe Novel by Haniya is one of the most discussed romantic Urdu novels of 2026. Millions of readers have already downloaded it from ZNZ.

This Complete Urdu novel takes readers on a deep emotional journey through love, pain, and sacrifice. Every chapter of Dill Diya Tujhe Novel pulls you further into a world you never want to leave.

یا اللہ اس نماز کے صدقے میری دعا قبول کر۔ اس ہٹلر کو چار چار بیویاں دے۔ چاروں کے چھ چھ بچے ہوں۔ یا اللہ پر وفیسر منیر بخاری کے بچے اتنی پوٹیاں کریں کہ وہ صاف کرتا رہ جائے۔ اسے یونی آنے کی فرست نہ ملے۔ اسکو چرسیوں جیسی نیند آئے اور مہرو کی دعا ادھوری تھی کہ تین سینیئرز لڑکیاں اندر داخل ہوئیں۔۔۔۔ "یہ کیا بدتمیزی ہے مہرو؟؟؟ سر منیر تمھیں آفس میں بلا رہے ہیں۔۔۔۔ " "ک۔۔۔۔ کیا مطلب؟۔۔۔۔" وہ خوف سے زرد پڑی۔ " بھولی مت بنو پرئیر روم کا سپیکر آن تھا پوری یونی نے تمہاری بکواس سنی ہے۔" انکے انکشاف پر وہ خوف سے لرزتی منیر بخاری کے آفس پہنچی۔۔۔۔ دروازے کے باہر کھڑی وہ خوف سے تھر تھر کانپ رہی تھی آنکھوں میں آنسو تھے۔ " یہ کیا ہو گیا مجھ سے؟؟؟ اب کیا ہوگا میرا؟ کیا مجھے یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا؟ اور اگر یونیورسٹی سے نکال دیا تو میں اماں کو کیا جواب دوں گی؟؟ کہ مجھے یونیورسٹی سے کیوں نکالا گیا ہے۔۔ کتنی بدنامی ہوگی میری یہ سپیکر کو بھی آج ہی کھلا رہنا تھا؟؟ " وہ اپنی آنکھوں میں آئے آنسو صاف کرتی اجازت ملنے پر کمرے میں گئی تھی۔۔۔۔ منیر بخاری اسے بڑی گہری نگاہوں سے دیکھ رہا تھا مہرو نے تھوک نگلا تھا مہرو منیر کی خاموشی سے خوفزدہ ہونے لگی تھی۔ "کیا یہ اپنی خاموشی سے سے ہی میری جان لے لیں گے؟؟؟ " وہ دل ہی دل میں سوچ رہی تھی "س۔۔۔۔سوری سر میرا وہ مطلب نہیں تھا۔" وہ سر جھکائے کھڑی تھی کہ منیر بخاری نے اٹھ کر دروازہ لاک کیا۔۔۔ " آج تو مہرو کی خیر نہیں بڑا مزہ آنے والا ہے بڑا تماشا لگے گا یونیورسٹی میں۔" " تم کتنی بے حس ہو عائشہ لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ کرنے کے علاوہ تمہارے پاس کام ہی کیا ہے؟۔۔۔۔ " یہ مہرو کی سہیلی تھی اس کی بیسٹ فرینڈ جو اس کے ہر دکھ میں اس کے ساتھ تھی۔۔۔۔ آدھے گھنٹے کے بعد دروازہ کھلا تھا ربیعہ کی نگاہیں مہرو پر اٹکی ہوئی تھی اس کا دل زور زور سے دھڑک رہا تھا نہ جانے سر منیر نے مہرو کو کیا کہا ہوگا؟؟؟ اس نے کمرے سے باہر نکلتے ہی کسی کی طرف دیکھنا بھی ضروری نہیں سمجھا تھا اس کے منہ پر جیسے فقل لگ گیا تھا۔ " مہرو تم ٹھیک تو ہو نا؟ کوئی جواب تو دو کیا ہوا ہے؟۔۔۔۔" لیکن مہرو کچھ بھی جواب دیے بغیر یونیورسٹی سے نکلتی چلی گئی تھی۔۔۔۔۔ وہ گھر پہنچی تو نسرین بیگم میز پر کھانا لگا رہی تھی۔ " ارے آج میری بیٹی اتنی جلدی آگئی؟؟" مہرو کو دیکھتے ہی وہ بولی۔ " آجاؤ کھانا تیار ہے سب بیٹھ کے کھانا کھاتے ہیں آج۔" لیکن وہ کسی کو بھی جواب دیے بغیر کمرے میں چلی گئی۔" اس کو کیا ہوا آج سب خیر تو ہے؟؟ آج سے پہلے تو یہ اتنی خاموشی سے نہ تو گھر آئی ہے اور نہ ہی کسی سے بات کیے بغیر کبھی کمرے میں گئی ہے۔" نسرین بیگم نے بلال صاحب کی طرف دیکھتے ہوئے کہا تھا۔۔۔۔ بلال صاحب بھی کافی پریشان ہوئے تھے تبھی وہ خاموشی سے اٹھے اور مہرو کے کمرے کی طرف گئے۔ جیسے ہی وہ کمرے میں داخل ہوئے سامنے ہی مہرو اوندھے منہ بستر پر لیٹی ہوئی تھی۔ "مہرو کیا ہوا ہے؟ میرا بیٹا ٹھیک ہے؟۔۔۔" لیکن مہرو نے کوئی جواب نہیں دیا بلال صاحب ایک دم پریشان ہوئے تھے۔۔۔ " یونیورسٹی میں کسی نے کچھ کہا ہے مجھے بتاؤ میں جا کر خبر لوں اس کی۔۔۔" " نہیں بابا کچھ نہیں ہوا آپ فکر نہیں کریں۔" وہ اب مزید خاموش رہ کر اپنے گھر والوں کو پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی۔۔۔ " بس کچھ تھک گئی ہوں اسی لیے ایسے لیٹ گئی اور اب تو امتحانات بھی سر پر ہیں نا تو ان کی فکر ہورہی ہے۔۔" یہ معجزہ کیسے ہوا میری بہن اور امتحانات کی فکر؟ بابا سورج کہاں سے نکلا ہے؟؟؟؟ " سارم کمرے میں آیا تو ماحول کو خوشگوار بنانے کے لیے اس نے مہرو کو چھیڑا تھا لیکن مہرو تو مسکرا بھی نہ سکی تھی۔۔۔ " میری بیٹی میری خاطر بھی کھانا نہیں کھائے گی کیا؟ اگر تم کھانا نہیں کھاؤ گی تو میں بھی کھانا نہیں کھاؤں گا۔۔۔" بلال صاحب نے مہرو کے سر پر پیار سے ہاتھ رکھتے ہوئے کہا " چلو اٹھو شاباش کھانا کھاتے ہیں۔۔۔" اس نے گہرا سانس لیا اور پھر اٹھ کر کھانے کی میز پر آگئی۔ وہ کسی سے بھی بات کیے بغیر کھانا کھا رہی تھی نسرین بیگم بلال صاحب کی طرف اور بلال صاحب سارم کی طرف دیکھ کر حیران ہو رہے تھے۔۔

About Dill Diya Tujhe Novel By Haniya – ZNZ Urdu Novel

Dill Diya Tujhe Novel By Haniya is a Complete romantic Urdu novel available completely free on ZNZ. Whether you are searching for Dill Diya Tujhe Novel pdf 2026 free download or the best Dill Diya Tujhe Novel ZNZ 2026, you will find everything here. Novel categories: Romantic, Revenge, Love Story, Short Novel.

Why Read Dill Diya Tujhe Novel on ZNZ

  • One direct download link — works on every device
  • Biggest free Urdu novel collection in Pakistan
  • Every genre covered: romantic, thriller, bold, family
  • Read online or download anytime, completely free

Every day millions of Pakistanis search for Dill Diya Tujhe Novel by Haniya complete and ZNZ is the most trusted name. If you want Dill Diya Tujhe Novel pdf 2026 free download or are looking for Haniya urdu novels 2026, your search ends here.

Download Dill Diya Tujhe Novel By Haniya Complete PDF – ZNZ

Getting Dill Diya Tujhe Novel By Haniya Complete PDF is simple. Visit ZNZ, find the novel, and hit download. Works on mobile, PC, tablet, and Android. No login. No subscription. Just free ZNZ urdu novels 2026 at your fingertips.

Do not wait — Dill Diya Tujhe Novel By Haniya is available free on ZNZ. Download your PDF today and start reading.

Keywords: Dill Diya Tujhe Novel pdf 2026 free download, Dill Diya Tujhe Novel by Haniya complete, Dill Diya Tujhe Novel ZNZ 2026, ZNZ urdu novels 2026, romantic urdu novel 2026, best urdu novels 2026 free download, complete urdu novel pdf 2026, free urdu novels 2026, pakistani urdu novel 2026, Dill Diya Tujhe Novel online reading 2026, Haniya novels 2026, ZNZ free novels 2026, romantic urdu novel pdf 2026, Dill Diya Tujhe Novel novel pdf download

📖 Complete
LanguageUrdu
FormatPDF
Size11 MB
Pages327+
PublisherZNZ
StatusComplete

Please wait — preparing your download…

20

Download Successful!

Redirecting to download link…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×
ZNZ Library Logo

Free Urdu Novels & Ebooks App

Hazaron free ebooks, novels aur exclusive content ab ek hi app mein — install karein aur mazay se parhein!

GET IT ON Google Play