Dharkanein Novel By Wahiba Fatima Complete – ZNZ

Dharkanein Novel By Wahiba Fatima Complete - ZNZ

Dharkanein Novel By Wahiba Fatima Complete – ZNZ

Dharkanein Novel by Wahiba Fatima is one of the most discussed romantic Urdu novels of 2026. Millions of readers have already downloaded it from ZNZ.

What sets Dharkanein Novel By Wahiba Fatima apart is the raw emotion in every page. This Complete romantic Urdu novel is not just a love story — it is an experience readers remember forever.

" مجھے یہ ڈریس پیک کر دیں۔۔" وہ ڈمی پر سجا خوبصورت فراک دیکھ کر بولی۔۔" یہ میں خرید رہا ہوں " وہ کوئی مغرور امیر زادہ تھا جو فون پر مصروف بولا اس کی بات پر شانزے کے ماتھے پر بل پڑے۔۔ " پر پہلے میں نے ڈن کیا ہے " اس کے غصے سے کہنے پر مقابل نے نگاہ اٹھاتے حقارت سے اسے دیکھا۔ اور پھر مینیجر کو اشارہ کیا۔ مینیجر نے اس کے اشارے پر ڈریس پیک کر کے اسے دیا تھا اور شانزے منہ کھولے دیکھتی رہ گئی "اپنے لیول والوں سے بحث کیا کرو" حقارت سے کہتا وہ دکان سے نکلنے لگا۔۔ اللہ کرے جس کے لیے خریدا ہے اسے پہنا نصیب نہ ہو " وہ غصے سے کہتی وہاں سے نکلی تھی پر نہیں جانتی تھی اس کی ایک بددعا اس کی زندگی ہلا دے گی۔۔وہ ڈریس مغیث حیدر نے اپنی چھوٹی بہن کے لیے خریدا تھا اور پھر اس ڈریس کو پہننے سے پہلے وہ مرگئی تھی۔ " مجھے وہ لڑکی چاہیے جس نے بددعا دی تھی۔۔۔ " چھوٹے صاحب! بڑے صاحب کا کہنا تھا ہم اس گھر کو بھی خالی نہ رہنے دیں۔ ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ یہ گھر بڑی بی بی کی آخری نشانی ہے، ہم اس کا خیال رکھیں گے۔" ایک ملازم نے آگے بڑھ کر کہا۔۔۔ صارم نے خاموشی سے سر ہلایا اور اندر کی طرف بڑھا۔ اچانک اس کی نظر صوفے پر پڑے اس بیگ پر پڑی جس میں ڈریس تھا۔ اس کی پیشانی پر بل آ گئے اور آنکھوں میں جلال اتر آیا۔ "شہریار!" وہ غصے سے دھاڑا۔ شہریار فوراً اندر داخل ہوا، "جی سر!" " مجھے وہ لڑکی چاہیے! مجھے وہ لڑکی ہر حال میں چاہیے!" اس نے وہ ڈریس زمین پر دے مارا۔شہریار کو وہ لڑکی یاد آئی جس نے کہا تھا۔۔۔ "اللہ جس کے لیے خریدا ہے اسے پہننا نصیب نہ ہو! " " شہریار ! میں اپنے بہن کے قاتل کو بعد میں ماروں گا، لیکن جتنی وہ شریک ہے، اتنی ہی یہ لڑکی بھی برابر کی قاتل میں اس کا جینا محال کر دوں گا!" شہریار اپنا موبائل نکال کر پکٹ گیا۔۔۔۔۔ "تمہارے چند الفاظ نے مجھ سے اتنے عزیز رشتے چھین لیے۔ ایسی سزا دوں گا کہ تم اپنی زندگی کو کوسو گی! تم خود موت کی دعا کرو گی !" اگلی صبح شہریار تمام تفصیلات لے کر حاضر ہوا۔۔۔ صارم صوفے پر بیٹھا اسی کا انتظار کر رہا تھا۔ شہریار نے فائل اسے تھمائی۔۔۔۔۔۔ "سر! لڑکی یتیم ہے، اپنی ماں کے ساتھ رہتی ہے۔ پینشن سے ان کا گزارا ہوتا ہے اور نام شانزے ہے" " یتیم؟؟ "صارم طنزیہ ہنسا۔ "لے کر چلو مجھے اس کے گھر!" "سر! ہمیں ایک دفعہ سوچ لینا چاہیے۔ اس میں اس لڑکی کی غلطی نہیں ہے…"۔۔ صارم نے پلٹ کر اسے گھورا۔ " غلطی نہیں ہے؟ اس کے الفاظ نے مجھ سے میرے رشتے چھین لیے اور تم کہہ رہے ہو؟؟ " " میں یہ نہیں کہہ رہا بےقصور ہے، لیکن اس کی نیت ایسی ہرگز نہیں ہو گی۔ اسے کیا معلوم تھا سچ میں ایسا ہو جائے گا!" "شہریار ! میں نہیں جانتا۔ بس اس کے الفاظ کی وجہ سے میری بہن مجھ سے دور ہوئی " صارم نے حتمی لہجے میں کہا اور گاڑی میں جا بیٹھا۔ شہریار سمجھ گیا کہ صارم اب کسی کی نہیں سننے والا، وہ خاموشی سے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا۔۔۔ وہ جیسے ہی شانزے کے گھر کے باہر پہنچا، اس نے مینجر کو اشارہ کیا۔ شہریار نے آگے بڑھ کر گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ "کون ہے؟" اندر سے ایک چہکتی ہوئی آواز آئی۔ صارم اس آواز کو اچھی طرح پہچانتا تھا۔ اس کی زندگی کی خوشیاں چھین کر وہ لڑکی اپنے گھر میں چہک رہی تھی، یہ بات اسے مزید غصہ دلا گئی۔ تین چار بار پوچھنے پر بھی جب شہریار نہ بولا تو شانزے نے خود آکر دروازہ کھولا۔ " ارے بھئی! منہ میں زبان" وہ بولتے بولتے رک گئی۔ سامنے کھڑے صارم کو دیکھ کر وہ ششدر رہ گئی۔ " آپ؟ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟" وہ حیرت سے بولی۔۔۔ صارم نے ایک دم آگے بڑھ کر غصے سے اس کا ہاتھ دبوچا اور اسے اپنی طرف کھینچا۔ شانزے توازن برقرار نہ رکھ سکی اور سیدھا صارم کے سینے جا لگی۔ وہ اس کے اتنے قریب تھی کہ اس کی گرم سانسیں اپنے چہرے پر محسوس کر سکتی تھی۔ صارم کی اپنے چہرے پر محسوس کر سکتی تھی۔ صارم کی آنکھوں میں غصہ تھا، لیکن شانزے کا دل کسی انجانے خوف اور اس کے رعب دار چہرے کو دیکھ کر بے قابو ہونے لگا۔ "یہ کیا بد تمیزی ہے؟ چھوڑیے میرا ہاتھ !" شانزے نے اپنے کانپتے وجود کو سنبھالتے ہوئے کہا۔

About Dharkanein Novel By Wahiba Fatima – ZNZ Urdu Novel

Dharkanein Novel By Wahiba Fatima is a Complete romantic Urdu novel available completely free on ZNZ. Whether you are searching for Dharkanein Novel pdf 2026 free download or the best Dharkanein Novel ZNZ 2026, you will find everything here. Novel categories: Romantic, Revenge, Love Story, Short Novel.

Why Read Dharkanein Novel on ZNZ

  • Pakistan’s most loved free Urdu novel platform
  • All categories: romantic, dark, mafia, Islamic, bold
  • Fast downloads with no annoying redirects
  • Complete novel archives from top 2026 writers

Every day millions of Pakistanis search for Dharkanein Novel by Wahiba Fatima complete and ZNZ is the most trusted name. If you want Dharkanein Novel pdf 2026 free download or are looking for Wahiba Fatima urdu novels 2026, your search ends here.

Download Dharkanein Novel By Wahiba Fatima Complete PDF – ZNZ

Getting Dharkanein Novel By Wahiba Fatima Complete PDF is simple. Visit ZNZ, find the novel, and hit download. Works on mobile, PC, tablet, and Android. No login. No subscription. Just free ZNZ urdu novels 2026 at your fingertips.

Download Dharkanein Novel By Wahiba Fatima Complete PDF for free right now from ZNZ and start the journey.

Keywords: Dharkanein Novel pdf 2026 free download, Dharkanein Novel by Wahiba Fatima complete, Dharkanein Novel ZNZ 2026, ZNZ urdu novels 2026, romantic urdu novel 2026, best urdu novels 2026 free download, complete urdu novel pdf 2026, free urdu novels 2026, pakistani urdu novel 2026, Dharkanein Novel online reading 2026, Wahiba Fatima novels 2026, ZNZ free novels 2026, romantic urdu novel pdf 2026, Dharkanein Novel novel pdf download

📖 Complete
LanguageUrdu
FormatPDF
Size10 MB
Pages239+
PublisherZNZ
StatusComplete

Please wait — preparing your download…

20

Download Successful!

Redirecting to download link…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×
ZNZ Library Logo

Free Urdu Novels & Ebooks App

Hazaron free ebooks, novels aur exclusive content ab ek hi app mein — install karein aur mazay se parhein!

GET IT ON Google Play