Rangeen Baharain Novel By Ayat Fatima Complete – ZNZ

Rangeen Baharain Novel By Ayat Fatima Complete - ZNZ_wp_449x628

Rangeen Baharain By Ayat Fatima Complete – ZNZ

The name Rangeen Baharain has been trending across urdu reading circles, and for good reason — Ayat Fatima has delivered something truly special.

From the very first chapter, Rangeen Baharain draws you into a world where every decision carries real weight and every emotion rings true.

“ابھی تک کھڑی کیوں ہو یہاں ؟” وہ بجائے نیچے جانے کہ وہیں اس سے چند قدم کے فاصلے پر کھڑا ہوتا بھنویں اٹھا کر سوال کرنے لگا۔ جبکہ حیا کو کچھ سمجھ نہیں آئی کیا کہے۔ “وہ۔۔میں بس ۔۔آپ کا انتظار کر رہی تھی۔۔مطلب۔۔کہ مجھے لگا۔۔آپ۔۔” وہ کچھ کہہ نا سکی تو بات ادھوری چھوڑ کر خاموش ہو گئی ، زاویان نے غور سے اس حسین چہرے کو دیکھا۔ دل کو کچھ ہوا تھا ، دل نے گواہی دی کہ یہ معصوم سی جان ایسی نیچ حرکت نہیں کر سکتی مگر وہ آنکھوں دیکھا منظر جھٹلا نہیں سکا تھا۔ ہاں وہ واقف تھا یہ چہرہ اسے بہت عزیز تھا ، اب سے نہیں پچھلے بہت سالوں سے وہ اس لڑکی کہ اسیر ہو چکا تھا۔ اس کی معصومیت ، اس کا حسن اس کی ایک ایک چیز سے محبت تھی زاویان مرتضیٰ کو۔ ہاں مگر وہ کبھی اپنے جذبات کسی پر آشکار کرنے کہ روادار نہیں رہا تھا۔ “تمہیں ڈر نہیں لگتا یوں ۔۔۔ تنہائی میں ۔۔۔ کسی مرد کے پاس رہنے سے ؟” اس نے گھمبیر لہجے میں سوال کیا ہاں لہجے میں سختی بھی تھی۔ اس کی بات پر حیا میں گھبرا کر سر اٹھایا تھا ، وہ سمجھ نہیں سکی کہ وہ کیوں یہ بات کر رہا ہے۔ اس نے کبھی ایسی کوئی بات نہیں کی تھی اس سے ، حیا نے اس کی آنکھوں میں دیکھا جہاں سخت تاثرات تھے۔ “آپ۔۔غیر نہیں ہیں میرے لیے۔” اس نے آہستہ آواز میں بہت بڑی بات کہی تھی۔ جبکہ پلکیں اب دوبارہ گلابی عارضوں پر جھک چکی تھیں۔ “کیوں میں سگا تمہارا بھائی ہوں یا باپ ؟” اس نے سنجیدگی سے سوال کیا تھا۔ “ضروری نہیں کہ صرف باپ اور بھائی ہی آپ کے ساتھ مخلص ہوں۔کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے کچھ نہ لگتے ہوں پھر بھی آپ ان سے خوفزدہ نہیں ہوتے ، ان کے ساتھ خود کو محفوظ سمجھتے ہیں۔” اس نے بھی سنجیدگی سے جواب دیا جبکہ زاويان نے اس کی بات کا کوئی اور ہی مطلب لیا تھا. “اچھا تو وہ جو باہر تم ان تین عدد لڑکوں سے باتیں بگاڑ رہی تھیں ان کے ساتھ تم خود کو محفوظ تصور کر رہی تھی ؟” اس نے طنزیہ لہجے میں کہا تھا ، جبکہ اس کی بات پر حیا کا دل مانو تھم سا گیا۔

Readers who enjoy romantic stories will find Rangeen Baharain to be one of the most satisfying novels Ayat Fatima has written to date.

About ZNZ (Zubi Novels Zone)

Rangeen Baharain is available on ZNZ – Zubi Novels Zone as a free PDF download and online reading experience. If you love romantic, bold, love story urdu novels, this one belongs at the top of your reading list.

Why Readers Choose ZNZ

  • Largest free Urdu novel library online
  • Complete novel archives from your favourite writers
  • Direct PDF link — no redirects, no delays
  • Mobile-first reading experience on all screen sizes

Download Rangeen Baharain By Ayat Fatima Complete – ZNZ

Whether you prefer reading on your phone late at night or downloading the PDF to enjoy offline, ZNZ makes it effortless. Rangeen Baharain By Ayat Fatima Complete is ready for you — no subscription, no waiting.

Start reading Rangeen Baharain today on ZNZ and discover why Ayat Fatima’s work has captured so many hearts.

📖 PDF INFO 📖

📄 Format PDF
🌐 Zuban Urdu
📦 Size ~9 MB
📑 Pages 746+
✍️ Publisher ZNZ
📚 Type Complete
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×
ZNZ Library Logo

Free Urdu Novels & Ebooks App

Hazaron free ebooks, novels aur exclusive content ab ek hi app mein — install karein aur mazay se parhein!

GET IT ON Google Play