Khwaish-E-Ishq By Hafiza Ayesha — Complete ✔ ZNZ
Thousands of readers are searching for Khwaish-E-Ishq every day. This romantic Urdu novel by Hafiza Ayesha is now available completely free on ZNZ.
"The Urdu novel ‘Khwaish-E-Ishq’ written by Hafiza Ayesha (ZNZ) is an enchanting, high-drama romantic narrative that beautifully centers around themes of deep spiritual connection, unyielding devotion, and the purity of human emotions. True to its poetic and expressive title, which translates to ‘The Desire of Love,’ the plot masterfully explores the psychological and emotional landscapes of individuals whose hearts are bound by destiny, showing how a true yearning for affection can overcome the heaviest trials of life.
Novel Ka Taaruf
" ایسا لگتا میں ھواء میں ہوں۔۔ آج اتنی خوشی ملی ہے" وہ خوشی سے اچھلتی حویلی سے باہر نکلی تھی کہ اندر آتے عباس خانزادہ سے ٹکرائی۔ "مبارک ہو لالہ۔۔ ہماری آپ سے جان چھوٹنے والی ہے۔۔ سوری مطلب آپ کی ہم سے جان چھوٹنے والی ہے ۔۔ نکاح مبارک۔۔۔" وہ منہ پر ہاتھ رکھتی اس کے برابر سے گزری تھی جبکہ عباس خانزادہ ضبط سے مٹھی بھینچ کر پری کو گھورتا رہ گیا تھا۔ کل دادا جان نے اس سے پوچھے بغیر اس کا نکاح طے کر دیا تھا اس نے لڑکی کو دیکھا تک نہیں تھا، گھر میں سب خوشی منا رہے تھے وہ غصے سے دادا جان کو انکار کرنے ان کے کمرے میں گیا تھا پر ہونٹ گہرا مسکرائے تھے جب معلوم ہوا اس کا نکاح پری سے ہو رہا تھا۔ " ٹھیک ہے پھر میری شرط ہے نکاح تک پری کو معلوم نہ ہو میرا نکاح اس سے ہو رہا ہے۔۔۔"" آج میں اوپر۔۔۔ آسماں نیچے۔۔۔" پری خوشی سے گول گول گھومتی باہر نکلتے عباس خان سے ٹکرائی تھی جو اب ضبط سے اسے دیکھ رہا تھا۔ " ارے لالہ ۔۔۔اب تو غصہ تھوک دیں کچھ دن میں آپ کی دلہن آجائے گی۔۔ اللہ اللہ کر کے آپ کے غصے سے ہماری جان چھوٹے گی۔۔۔" آخری جملہ دل میں سوچتی وہ مسکرائی عباس نے بھنویں اچکا کر اسے دیکھا اور اب اپنے باپ کے کمرے کی جانب بڑھا جو اس سے بغیر پوچھے اس کا رشتہ طے کر چکے تھے۔۔۔" بابا میں یہ شادی ہر گز نہیں کروں گا۔۔۔" کمرے میں آتے اس نے سختی سے کہا تھا " میں نے صاف لفظوں میں کہہ دیا ہے تمہاری شادی پری سے ہی ہوگی۔۔۔" رحمت خان نے غصے سے کہا تھا وہ جو انکار کرنے ان کے کمرے میں گیا تھا ان کے منہ سے پری کا نام سن کر خاموش ہو گیا تھا " جیسی آپ کی مرضی پر نکاح تک پری کو علم نا ہو میری شادی اس سے ہو رہی ہے۔۔۔" اپنے باپ کو کہتے وہ باہر نکلا تو اس بیوقوف لڑکی کو دیکھ کر مسکرایا تھا۔۔" ہم نے تمہارا رشتہ پکا کر دیا ہے۔۔۔" حامد صاحب نے اسے ٹکراتے ہوئے بتایا تھا۔ " بابا مگر ابھی تو میری پی ایچ ڈی رہتی ہے۔۔۔" پری نے منھ بناتے کہا تھا۔ " میری جان وہ تمہیں پڑھائی ست بلکل بھی نہیں روکیں گے کیوں پریشان ہو رہی ہو۔۔۔" گل رخ بیگم نے اسے پیار سے سمجھاتے ہوئے کہا تھا۔ " ماما مجھے نہیں پتا آپ۔۔۔۔ بس مجھے ابھی نہیں کرنی شادی اور ابھی تو آپ لوگ لالہ کی شادی کی تیاری کریں ان کا رشتہ طے ہوا ہے ناں۔۔۔" پری نے منھ بناتے کہا تھا۔۔۔" دیکھو پری میرے پیار کا ناجائز فائدہ بلکل بھی نہیں اٹھاؤ میں نے کہہ دیا مجھے رشتہ منظور ہے۔۔۔۔" حامد صاحب کے سخت لہجے سے وہ اداس ہوئی تھی " پھر ٹھیک ہے۔۔ " کہتی کمرے سے نکلی تھی بے دھیانی میں میں عباس سے ٹکرائی تھی۔ " اف اللہ کیا مسلئہ ہے۔۔۔۔" کہتے ساتھ اس نے سر اٹھا ک کر اسے دیکھا تھا تو چند پل خاموش ہوئی پھر کہنا شروع کیا۔۔۔ " کیا کر رہے ہیں آپ یہاں آپ۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔" منھ بناتے کہا تھا۔۔۔" انتظار کر رہا تھا کب تم آؤ گی اور مجھے زمین بوس کرو گی۔۔۔۔" عباس کی بات سن کر وہ نظریں جھکا گئی تھی پھر جانے لگی وہاں مگر عباس کے بات پر رکی تھی " کوئی بات ہوئی ہے کیا؟؟؟ " وہ اس کے چہرے کی اداسی سمجھ چکا تھا۔ " ہاں میرا رشتہ پکا کر دیا ہے بابا نے اور اب آپ سے پہلے میری شادی ہو رہی ہے۔۔۔"۔ پری نے منھ کے زاویے بگاڑتے ہوئے اسے بتایا تھا عباس کو اس وقت وہ بہت پیاری لگ رہی تھی " تو انکار کر دو۔۔۔ " عباس نے نارمل سے لہجے میں کہا۔۔۔ " اگر انکار کر سکتی تو کیا یوں غصہ کرتی پھرتی میں۔۔۔۔" پری نے غصہ سے کہا وہ عباس کو کہتی تھی کے وہ غصہ والا پر کبھی وہ خود کو دیکھے۔ " کیوں تم انکار کیوں نہیں کر سکتی۔۔۔" عباس نے حیرانگی سے پوچھا تھا۔ " کیوں کے بابا نے کہا ہے وہ لڑکا اچھا ہے۔۔۔۔" عباس کو دیکھتے اس نے تفصیل بتائی بھی تو کیا۔ " بس چاچو کے کہے پر شادی کر لو گی تم۔۔۔۔" عباس پوچھے بنا نہیں رہ پایا تھا۔۔۔ہاں کیوں کے بابا میری دنیا ہیں اور ان کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں۔۔۔۔" پری نے کہا اور آگے بڑھ گئی عباس اس کی بات پر مسکرایا تھا۔ " ہیں سچی۔۔۔۔" منتہا نے حیرانگی سے پوچھا تھا۔ " لڑکا کیسا ہے؟؟؟ " پھر مسکراتے ہوئے پوچھا۔ "اچھا ہے۔۔" پری نے منھ بنا کر کہا۔ " تم نے خود دیکھا۔۔۔" منتہا نے تجسس سے پوچھا تھا۔ " نہیں بھئی بابا نے کہا تو بس مان گئی۔۔ پری نے معصومیت سے کہا کتنا بھی پڑھ لیں لیں مگر " یہ سہی ہے ہم لڑکیاں بھی اپنے باپ کے آگے انکار نہیں کر پاتیں۔۔۔۔ منتہا نے منھ بناتے کہا تھا۔۔۔
About Khwaish-E-Ishq By Hafiza Ayesha
Khwaish-E-Ishq By Hafiza Ayesha is a ✔ Complete romantic Urdu novel available completely free on ZNZ. Whether you are searching for Khwaish-E-Ishq pdf 2026 free download or the best Khwaish-E-Ishq ZNZ 2026, you will find everything here. Novel categories: Romantic, Forced Marriage, Love Story, Short Novel.
Why Read Khwaish-E-Ishq on ZNZ
- Trusted by millions of Urdu readers across Pakistan
- New novels added daily from top Pakistani writers
- 100% free — no payment, no account needed ever
- Instant PDF download on mobile, PC, and Android
Every day millions of Pakistanis search for Khwaish-E-Ishq by Hafiza Ayesha complete pdf and ZNZ is the most trusted name. If you want Khwaish-E-Ishq pdf 2026 free download or are looking for Hafiza Ayesha urdu novels 2026, your search ends here. Readers who love romantic urdu novel 2026 know that ZNZ never disappoints.
Download Khwaish-E-Ishq By Hafiza Ayesha ✔ Complete PDF
Getting Khwaish-E-Ishq By Hafiza Ayesha ✔ Complete PDF is simple. Visit ZNZ, find the novel, and hit download. Works on mobile, PC, tablet, and Android. No login, no subscription. Just free ZNZ urdu novels 2026 at your fingertips.
Download Khwaish-E-Ishq By Hafiza Ayesha ✔ Complete PDF for free right now from ZNZ and start the journey.
Please wait — preparing your download…
35Download Ready!
Redirecting to your file…If you enjoyed reading this novel, you will love these handpicked recommendations. Explore more top-rated Urdu novels from our collection below:
📚 Related Novels — Also Read
