Jan E Jageer Novel By Angel Urooj Complete – ZNZ
جانِ جاگیر (سیزن ون) از اینجل عروج
Novel Jan E Jageer By Heavenly messenger Urooj Complete is likewise an extremely one of a kind, Intriguing and Engaging tale about inconsiderate legend cousin based best urdu novel.
Heavenly messenger Urooj has composed an assortment of urdu books and has enormous number of fans sitting tight for new books.
Heavenly messenger Urooj books are distributed in wordy on each month at different stages moreover online delivered. We have incorporated a rundown of the very best popular urdu novel essayists. Simply click on the download interface beneath original will open consequently.
Novel Jan E Jageer By Heavenly messenger Urooj Complete was her most memorable novel from which she gain immense notoriety. Her most memorable venture which give such a lot of progress and give her character in Clever World.
کمرے کا دروازہ کھولتے وہ اندر داخل ہوا تو ایک دم اسکے قدم لڑکھڑائے۔۔۔ مگر وہ مضبوط مرد تھا۔۔۔ اپنے حواسوں پہ قابو پانا اچھے سے جانتا تھا۔۔۔ جلد ہی خود کو سمبھالتا دروازہ بند کر کے جیسے ہی پلٹا نظر بیڈ پہ عروسی جوڑا پہنے خاندانی بھاری زیورات سے سجی اسکے دل کی ملکہ بیٹھی تھی۔۔
وہ بھاری مضبوط قدم اٹھاتا اسکی جانب بڑھا۔
وہ جو گردن جھکائے بیٹھی تھی اسکی آمد پہ خود میں سمٹنے لگی۔۔۔ دل آنے والے وقت کے بارے میں سوچ کے کانپنے لگاتا۔
وہ اسکے ساتھ ہی جگہ بناتے بیڈ پہ بلکل اسکے قریب بیٹھتا چہرہ اسکے چہرے کے نزدیک لے گیا۔
اسے اپنے اتنے پاس بیٹھے دیکھ اس ملکہ کی ہتھیلیاں پسینے سے نم ہوئی تھیں۔۔۔ اور پھر جب وہ چہرہ اسکے قریب تر لایا تو ایک ناقابلِ فہم بدبو اسکے تھنوں سے ٹکرائی ۔۔۔ مگر اسنے یہ سوچ کے سر جھٹک دیا کے کہیں باہر سے آرہی ہوگی۔
سر جھکائے بیٹھی اپنی ملکہ کا چہرہ اسنے تھوڑی کے نیچے دوانگلیان رکھ کے اوپر اٹھایا
حور۔۔۔۔ اسکی لرزتی پلکھیں اور نورانی چہرے کا حسن دیکھ کے اسکے منہ سے صرف یہ تین حرف نکلے تھے۔
جب کے وہ جس میں پلکھیں اٹھانے کی ہمت نہیں تھی ایک دم چونک کے پلگیں اٹھاگئی۔۔۔ ایک ناقابلِ قبول بدبو جیسے وہ سمجھ رہی تھی کے کہیں باہر سے آرہی ہے وہ کہیں باہر سے نہیں بلکے اسکے شوہر کے منہ سے آرہی تھی۔
وہ اسکی سرخ بھوری آنکھوں میں اپنی خوفزدہ سرمئی آنکھیں ڈالے سانس روکے اسے دیکھ رہی تھی۔۔۔۔ سلیقے سے بنے بال، مغرور کھڑی ناک، ہلکی داڑھی اور مونچھوں تلے عنابی لب۔۔۔ وہ دیکھنے میں کافی خوبرو تھا۔۔۔ لیکن جو انکشاف ابھی اس پہ ہوا تھا اس پہ یقین کرنا اسکے لیئے بہت مشکل تھا۔
مقابل اسے خود کو تکتے دیکھ دلکشی سے مسکراتے اسکی آنکھوں پہ پھونک ماری جس پہ وہ اس بدبو سے بچنے کے لیئے فورن اپنا ہاتھ ناک اور منہ پہ رکھتی چہرہ پھیر لگی
اسکی اس حرکت سے مقابل کے ماتھے پہ بل پڑے۔۔۔ اسنے اسکی کمر میں ہاتھ ڈالتے ایک جھٹکے سے اسے اپنے ساتھ لگایا۔۔۔ جس پہ وہ نازک لڑکی ڈر کے مارے اس سے فاصلہ بنانے کے لیئے اسکے کندھوں پہ ہاتھ جما گئی۔
اس حرکت کی وجہ جان سکتا ہوں۔۔۔ وہ سخت لہجے میں استفسار کرنے لگا۔۔۔ اسکی آنکھوں میں غصہ دیکھتے اس حور نے اپنا حلق تر کیا۔
آپ نے شراب پی ہوئی ہے۔۔۔۔ وہ ڈرتے کانپتے ہمت کر کے گویا ہوئی تو مقابل اسکی بات سنتے جی جان سے مسکرایا۔
اس میں کون سی بڑی بات ہے ۔۔۔۔ ہم جاگیردار لوگ ہیں اور ہمارے خاندان میں شراب پینا، کوٹے پہ جانا، مجراہ دیکھا اور راتیں رنگین کرنا یہ سب عام بات ہے۔۔۔ مقابل گھمبیرتا سے کہتا اسکے ہوش اڑا گیا تھا۔
اسے تو یہ ساری باتوں کا پتہ ہی نہیں تھا ۔۔۔ اسے تو یہ تک نا پتہ تھا کہ اسکی شادی جاگیرداروں میں ہو رہی ہے۔۔۔ اسنے تو اپنے بابا کے فیصلے کا احترام کیا تھا۔۔۔ مگر یہ کیا تھا ۔۔۔ اسکے بابا نے اسے کیسے لوگوں میں رخصت کیا تھا۔
اسنے تو اللہ سے ہمیشہ ایک نیک ہمسفر کی دعا کی تھی مگر جو ہمسفر اسے ملا تھا وہ تو شادی کی پہلی رات ہی اسکے پاس حرام پی کے آیا تھا۔۔۔ اور اب جو باتیں اسنے کہیں تھی وہ سنتے اسے اپنے کانوں سے دھواں نکلتا محسوس ہو رہا تھا۔
تم فکر نہیں کرو تمہارا شوہر ان سارے کاموں میں سے صرف شراب پیتا ہے ۔۔۔ باقی عورتوں میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔۔
تم پہلی لڑکی ہو جسے میں نے اپنے دل کی ملکہ بنایا ہے۔۔۔ ورنا میں لڑکیوں سے سو قدم دور رہنا پسند کرتا ہوں۔۔۔ اسکی آنکھوں میں بےیقینی دیکھتے مقابل نرمی سے کہتا اسکے چہرے پہ جھکنے لگا جس کے باعث اسکی گرفت کمزور ہوئی۔۔۔ جب اسنے اپنا پورا زور لگاتے اسے خود سے دور دھکیلا۔۔۔
وہ اس حملے کے لیئے تیار نا تھا اس لیئے اسکے دھکا دینے پہ پیچھے بیڈ پہ گرا۔۔۔۔ اسکے گرتے ہی وہ جلدی سے بیڈ سے اتری۔
اسکی اس حرکت نے مقابل کے تن بدن میں آگ لگا دی تھی۔۔۔
تم نے مجھے دھتکارا۔۔۔ جاگیردار رائد خان کو۔۔۔ وہ تیش میں اٹھتا سائڈ کورنر پہ رکھا پانی کا جگ اٹھا کے پوری قوت سے زمیں پہ دے مارا جو چھناکے کی آواز کے ساتھ پاش پاش ہوگیا۔۔۔ جس پہ وہ لڑکی ہلکی سی چیخ کے ساتھ پیچھے دروازے سے جا لگی۔
وہ بےپناہ غصے میں اسکی جانب بڑھتا اس سے پہلے ہی وہ ڈری سہمی لڑکی فورن اپنے پیچھے دروازے کو کھولتے اندر گھس گئی۔
وہ اسٹیڈی روم تھا۔۔۔ جو کافی خوبصورت تھا لیکن ابھی اسے اسکی خوبصورت کہا دیکھائی دے رہی تھی ابھی تو وہ اپنی قسمت پہ رو رہی تھی۔۔۔
فورن باہر آؤ ورنا میں تمہارا وہ حشر کروں گا جو تم ساری زندگی یاد رکھو گی۔۔۔ وہ زور سے دروازے پہ ہاتھ مارتے غرایا تو دروازے کے ساتھ لگی زمین پہ بیٹھی لڑکی کا دل ایک دم اچھل کے حلق میں آیا۔
وہ نشے میں تھا۔۔۔اور وہ اسے حرام شے پی کے اپنے قریب نہیں آنے دے سکتی تھی۔۔۔ اس لیئے وہ خود کو وہیں کمرے میں بند کیئے بیٹھی روتی رہی جب کے باہر اس مغرور انا پرست جاگیردار نے ایک لڑکی کے خود سے دور کرنے پہ غصے سے پاگل ہوتے پورا کمرا تہس نہس کر گیا تھا۔
وہ بزنس کی دنیا کا ایک چمکتا ہوا نام تھا۔۔۔ لڑکیا جس کی قربت پانے کے لیئے تڑپتی تھیں۔۔۔ اسکی توجہ اپنی طرف دلانے کے لیئے جو نئی نئی چالیں چلتیں تھی آج اسے ہی ایک چھوٹی سی لڑکی جو اسکی بیوی بھی تھی ۔۔۔ اسنے اسے خود سے دور کیا تھا جو اسکی انا برداشت نہیں کر رہی تھی۔
Jan E Jageer Novel By Angel Urooj Complete – ZNZ
is One Of The Most outstanding Urdu Novel Composed By Angel Urooj is accessible Free of charge In PDF Organization And This Writer Is Extremely Well known For His Best Urdu Books And He Composing Best Urdu Books Like Social, Heartfelt, Activity, and Wrongdoing, Angel Urooj accessible Free of charge In PDF Organization And Has the Most ideal Urdu novel assortments That anyone could hope to find Bunny For nothing In PDF Configuration.
Ebook Novels PDF List
20 EBOOK NOVELS FOR FREE PDF
Novel Ramz E Ishq By Noor Asif
Tashnagi E Jaan By Farwa Khalid
Junoon Tere Ishq Ka By Noor Asif
Main Teri Jogan By Farwa Khalid
Bandhan By Mahi Shah Hiba Khan
Shehr E Dil By Kitab Chehra Complete
Dastane Rooh E Basil By Saleha Iqbal
Professor Khan (Season 3) By Zanoor
Dil Tang Tawam Jana By Farwa Khalid
Rag E Jaan Sy Qareeb Tar By Farwa Khalid
Tu Hi Meri Junooniyat Novel by Farwa Khalid
Sanson Main Basa Tera Naam By Farwa Khalid
Atish E Ishq An American Monster By Saleha Iqbal
Jan E Jageer Novel By Angel Urooj Complete – ZNZ
Zubinovelszone.com is the Unparalleled Has All Urdu novel assortments Accessible For nothing And Everybody Read And Download All Urdu Books. Pakistan All Urdu Books Writers assortments Accessible Bunny Simple To Download Simple To Peruse On the web. This Site is For All to appreciate And is Not difficult To Utilize Like Relatives.
1,518+ Pages · 2023 · 11.52 MB · Urdu