Mere Dil Ka Sakoon Ho Tum Novel By Zoya Ali Shah Complete – ZNZ

Mere Dil Ka Sakoon Ho Tum Novel By Zoya Ali Shah Complete – ZNZ

  کیا مجھ سے وہ گناہ ہو گیا ہے جو گناہ 

کرنے کا اسفند شہر یار سوچ بھی نہیں

 سکتا تھا ۔ وہ اسفند شہریار جو ہر عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس سے اپنی محبت رسوا کیسے ہوگئی اسفند کےکانوں میں بار بار اسدکے ہوئے الفاظ گونج رہیں تھے۔آپ کا نام دل آویز نہیں ہے آپ کا نام نور میر خان ہے۔ میر خان کی بیٹی اور اسد میر خان کی بہن ہو آ پ۔

 

Zubinovelszone.com is the Unrivaled Has All Urdu novel collections Open For no good reason And Everyone Read And Download All Urdu Books. Pakistan All Urdu Books Essayists varieties Available Rabbit Easy To Download Easy To Scrutinize On the web. This Site is For All to appreciate And is easy To Use Like Family members.

تم گھر چلو میں تمہارے ہوش ٹھکانے لگاتا ہوں۔۔۔

اب آپ مجھے ڈرا نہیں سکتے۔۔۔

مجھے اسد بھائی نے بول کر بھیجا ہے کہ اگر آپ مجھ پر غصہ کریں گے۔۔۔

یا کچھ غلط کہیں گے تو میں انہیں فون کر دوں ۔۔

بھائی نے مجھے اپنا فون نمبر بھی دے دیا ہے۔۔۔

اب میرے بھائی آپ سے نپٹ لیں گے۔۔۔

وہ بڑے حق سے اپنے بھائی کی دھمکی دے رہی تھی۔۔۔

تمہارے بھائی کی تو ایسی کی تیسی۔۔

نپٹے گا وہ بھی مجھ سے؟؟

تم میری بیوی ہو یہ مت بھولنا ۔۔

یہ بھائی کا رعب میرے اوپر مت جھاڑو۔۔۔

تمہارے بھائی نے تمہیں جو الٹی سیدھی

پٹیاں پڑھا کر بھیجی ہے نا۔۔۔

اس کو تو میں صبح آفس میں مل کر اس کا دماغ ٹھکانے لگاؤں گا۔۔۔

خبردار اگر میرے بھائی کو کچھ کہا تو۔۔۔

اس فورن اپنے بھائی کی سائیڈ لی ۔۔

اس سالے سے تو میں صبح بات کروں گا۔۔۔

میری بیوی کو کمینے نے میرے خلاف ہی بھڑکا کر بھیج دیا ہے۔۔

آپ ذرا گھر چل کر یہ بھائی نامہ بند کرنے کے بعد ذرا شوہر نامہ کھول کر۔۔۔

مجھے پڑھ کر سنائیں کہ وہ آپ کو کتنی اچھی طرح سے یاد ہے۔

چار دن میں یہ بھائی نامہ تو بہت اچھا یاد کر لیا میری جان نے۔۔۔

اسفند کو اس وقت دل کے سگے بھائی سے جیلسی ہو رہی تھی یہ کوئی سوچ سکتا تھا۔۔۔

You go home, I will put your senses back.
You can’t scare me anymore.
Asad Bhai has sent me saying that if you will be angry with me.
Or if they say something wrong, I will call them.
My brother has also given me his phone number.
Now my brother will deal with you.
She was threatening her brother with great truth.
Your brother is like this.
Will he deal with me too??
Don’t forget that you are my wife.
Don’t spread this brother’s fear on me.
Your brother straightened you up
Have you read the tapes and sent them?
I will meet him in the office in the morning and clear his mind.
Be careful if you say anything to my brother.
He took his brother’s side.
I will talk to this person in the morning.
My wife has been sent by the bastard against me.
Just go home and close this brother’s name and then open the husband’s name.
Read me how well you remember it.
In four days, my soul remembered this letter very well.
At that time, one could imagine that Asfand was having sex with his close brother.

      1,572+ Pages · 2024 · 16.02 MB · Urdu

2 thoughts on “Mere Dil Ka Sakoon Ho Tum Novel By Zoya Ali Shah Complete – ZNZ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *