Lams E Junoon Novel By Zoya Ali Shah – ZNZ
لمس جنون از زویا علی شاہ
Most Romantic Novel Sneak Peek
مرہا کو پھولوں سے بنی ہوئی بگی میں بٹھا کر سٹیج پر
لایا جا رہا تھا۔ وہ یلو کلر کی میکسی پہنے ہوئے بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔میکسی پر خوبصورت پنک اور سلور موتیوں کا کام کیا ہوا تھا۔
گلاب کے پھولوں سے بنا ہوا مانگ ٹیکا اس کے ماتھے پر سجا ہوا تھا۔ کانوں میں کلیوں اور گلاب کے پھولوں کی بالیاں پہن رکھی تھی ۔ہاتھوں میں پھولوں کے گجرے پہنے ہوئےتھے ۔۔۔
ہاتھوں پر لگی شاہ میر کے نام کی مہندی کا بہت گہرا رنگ آیا تھا ۔پاس بیٹھی ہوئی میرب اسے چھیڑ رہی تھی ۔کہ اس کا بھائی اسے بہت پیار کرتا ہے۔ جس کا ثبوت اس کے ہاتھوں پر لگی ہوئی مہندی دے رہی ہے۔ مرہا میرب کی باتوں سےشرمارہی تھی ۔ کچھ مہمان خواتین ماشاءاللہ کہہ رہی تھی۔کچھ مہمان خواتین سٹیج پر آکر میرہا کو دعائیں دے رہی تھی۔
بیٹی بہت خوبصورت لگ رہی ہو ۔ایک مہمان خواتین خوشی سے مرہا کے سر پر پیار دیتے ہوئے بولی تھی ۔۔
۔میرب مرہا کے پاس ہی بیٹھی ہوئی تھی کیونکہ میرا بہت کنفیوز اور شرمائی ہوئی تھی تو امی جان کے سخت آرڈرز تھے کہ میرب کو میرا کے پاس ہی رہنا ہے ۔
مگر میرہا کب سے خود پر نظروں کی تپش محسوس کر رہی تھی۔ اور وہ تپش وہ کچھ لمحے پہلے والی ہی تھی۔ میرب نے نظر گھما کر دیکھا تو اس کے اندازے کے مطابق، دور کھڑا ہوا رومان شاہ جو بظاہر فون پر کوئی ضروری کال کر رہا تھا۔
مگر اس کی نظروں کا مرکز میرب تھی ۔۔۔۔اس کے دیکھنے پر رومان شاہ نے اپنی آنکھ کو ٹیس کیا تھا ۔
۔ اففف اللہ میاں” شاہ کیا چیز ہے” کہی بھی شروع ہو جاتے ہیں میرب نے جلدی سے اپنی نظریں جھکائے۔
وہ اپنے دماغ میں افف افف کر اٹھی تھی رومان شاہ کی اس حرکت سے۔
Lams e junoon novel by zoya pdf free download , lams e junoon novel by zoya pdf , Lams e junoon novel by zoya free download , Lams e junoon novel by zoya download , lams e junoon novel by zoya ali shah read online , lams e junoon novel by zoya pdf download urdu
Lams E Junoon By Zoya Ali Shah Complete