Spark Novel By Finam Girl Complete – ZNZ
Spark Novel By Finam Girl Complete – ZNZ (چار سال پہلے)رات کے آخری ایام میں ایک وجود اندھیرے کمرے میں بیٹھا سگریٹ کا دھواں ُاڑا رہا تھا۔ کمرے میں سانس لینا مشکل تھا اور اس شخص کی آنکھوں میں نمی صاف نظر آ رہی تھی وہ ماضی کی یاد میں ڈوبا ہوا تھا۔“ہائے ریڈروز کیسی…