Num Novel By Hina Kamran Complete – ZNZ
Num Novel By Hina Kamran Complete – ZNZ میری ذندگی میں آنے کیلئے شکریہ سُولیم!”اس نے آسمان پر پھیلتے نور کو دیکھ کر کہا۔ دیر رات برستی مینہ اب جا کر تھمی تھی۔ نم رات کی صبح ہوچلی تھی۔“اپنا آپ میرے لیے لکھوانے کا شکریہ۔”“میری محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا شکریہ۔”“میرے انتظار کو…