Dil Kar Diya Qurban Novel Aynn Fatima Complete – ZNZ
Dil Kar Diya Qurban Novel Aynn Fatima Complete – ZNZ “ایلو آپ نے پھر ڈیڈا کا فون اُٹھا لیا۔۔۔بیڈ مینرز۔” اِس سے پہلے کہ وہ تراب کے کہے پر عمل کرتی اُس کا جلاد باپ اُس سے فون چھین چکا تھا۔ باپ کی خفیف گھوری پہ وہ معصومیت سے ہونٹ بسورے بیڈ پہ اوندھا لیٹ…