Jamay E Mohabbat Novel By Maliha Shah Complete – ZNZ
Jamay E Mohabbat Novel By Maliha Shah Complete – ZNZ امی جی..تاریخ حویلی میں اس وقت صبح کے آٹھ بج رہے تھے..حویلی میں بہت چہل پہل سی تھی..ایسے میں ایک معصوم سی لڑکی اپنی امی جی کو ڈھونڈ رہی تھی..جنہیں ادب سے ماں بیگم بھی کہتے تھے..وہ گاؤں کی عورتوں کے مسائل حل کرتی تھی..وہ…