Ishq E Janan Novel By Suneha Rauf Complete – ZNZ
Ishq E Janan Novel By Suneha Rauf Complete – ZNZ بربادی مبارک حائفہ سکندر!بربادی مبارک اے دل!وہ کسی اور کا ہوا ۔وہ دھوکے باز نکلا! وہ دوسرا گلاس بھی پی گئی۔اس نے مسکراتے خود سے کہتے نگاہیں سامنے کے منظر پر ٹکا دیں۔دل نے کہا دیکھو یہ ہے وہ شخص جو تم سے محبت کا…