🌿 میرا تعارف — زبیر خان آفریدی 🌿
میرا نام زبیر خان آفریدی ہے۔ میری عمر 27 سال ہے اور میں کراچی کا رہنے والا ہوں۔ میں میٹرک پاس ہوں اور الحمدللہ یہ تعلیم میرے لیے کافی ہے۔ میں اپنی زندگی میں دو شادیاں کرچکا ہوں اور اللہ کے کرم سے دونوں کامیابی سے چلا رہا ہوں۔
💼 میرا کام
میں اپنا خود کا Communication Business چلاتا ہوں۔ موبائل شاپ، accessories، repairing اور customers handling میرا روزانہ کا حصہ ہے۔
⚙ میری مہارت
✔ موبائل کے ہر مسئلے کا حل ✔ کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ریکوری اور فکسنگ ✔ ویب سائٹ بنانا اور ڈیزائن کرنا ✔ ہر قسم کا آن لائن A-to-Z ٹیکنیکل کام ✔ مسئلوں کو پرسکون رہ کر حل کرنا
🎯 میرا گول
بس میری یہی دعا ہے کہ اللہ مجھے میرے والدین کے لیے کامیاب کرے۔
😊 میری پرسنیلٹی
میں بہت سادہ مزاج انسان ہوں۔ نہ فخر کرتا ہوں نہ شو آف — جو ہوں، صاف دل سے ہوں۔
🔧 میرے شوق
✔ موبائل کے مسئلے حل کرنا ✔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹھیک کرنا ✔ آن لائن ٹیکنیکل کام
💬 پسندیدہ لائن
ہر وہ لائن پسند ہے جو دل کو سکون دے اور سبق سکھائے۔
🌐 سوشل میڈیا لنکس
🔗 Facebook: میرا فیس بک پروفائل
🔗 Instagram: میرا انسٹاگرام
🔗 Pinterest: میرا پِنٹریسٹ
📞 رابطہ
📱 WhatsApp: +923444499420
✉ Email: zubinovelszone@gmail.com
