Download free web-based Urdu books, free internet perusing, complete in PDF, Pyar Ki Tasbeeh Novel By HS Complete | ZNZ Online Free Download in PDF, Pyar Ki Tasbeeh Novel By HS Complete | ZNZ – Online Free Download in PDF, And All Free internet based Urdu books, books in Urdu, heartfelt Urdu books, You Can Download it on your Portable, PC and Android Cell Phone. In which you can without much of a stretch Read this Book. Pyar Ki Tasbeeh Novel By HS Complete | ZNZ We are Giving the PDF document on the grounds that the vast majority of the clients like to peruse the books in PDF, We make an honest effort to make countless Urdu Society, Our site distributes Urdu books of numerous Urdu journalists.
Pyar Ki Tasbeeh Novel By HS Complete | ZNZ
Pakistan’s most dependable source for romantic urdu stories pdf and free urdu novels is Zubi Novels Zone (ZNZ). Discover new urdu novels 2025, forced marriage urdu novels, rude hero based love stories, and age difference romantic novels. Every novel is easy to download and read online in high-quality PDF. Perfect for Urdu literature lovers who enjoy emotional, family-based, and romantic tales.
Pyar Ki Tasbeeh Novel By HS Complete | ZNZ
At Zubinovelszone.com, we regularly upload the latest complete urdu novels, famous urdu writers’ stories, and bold romantic novels. You can find all categories — love, revenge, marriage, suspense, and emotional fiction. Enjoy smooth online reading and instant free download of your favorite Urdu books. Join millions of Urdu readers who trust ZNZ – Zubi Novels Zone for their daily romantic novel updates.
NOVELS INFORMATION ARE THE GIVEN BELOW
247+ Pages · 2026 · 50.52 MB · Urdu
✨ Pyar Ki Tasbeeh ✨
” شادی سے انکار کی وجہ۔۔؟؟ ” مصطفی نے گھورتے ہوئے پوچھا۔ ” آپ مجھ سے بڑے ہیں اور آپ کی مونچھیں بھی ہیں۔۔” اس کے معصومانہ جواب پر وہ ایک لمحہ ٹھہر کر بولا۔” تو کیا ہوا لڑکے اچھے لگتے ہیں اس میں۔۔” اسے بس راضی کرنا تھا اس سولہ سالا اپنی کزن کو جسے وہ بچپن سے پسند کرتا آیا تھا۔ ” نہیں مجھے کورین لڑکے پسند ہیں اور۔۔۔” ” شٹ اپ مولوی صاحب جب آئیں شرافت سے ہاں بول دینا۔۔۔ ” غصے میں کہتا وہ اسے خوفزدہ کر گیا، مصطفی اپنی طرف سے میرال کو سمجھانے آیا تھا لیکن الٹا اسے دھمکا کر چلا گیا۔۔۔۔
میرال تیزی سے اپنے بال سلجھانے کی کوشش کر رہی تھی اونچی پونی ٹیل بنائے سفید یونیفارم میں ملبوس گلے میں دوپٹہ لٹکائے وہ کالج جانے کے لیے تیار تھی سفید یونیفارم میں میرال کی خوبصورتی مزید نکھر کر سامنے آجاتی اپنی اونچی پونی ٹیل کو ادھر ادھر لہراتے وہ باہر مین گیٹ تک پہنچ رہی تھی کہ پیچھے سے رعب دار آواز پر یکدم رکی سامنے کھڑا مصطفی اسے خون خوار نظروں سے گھو رہا تھا۔۔۔۔ پھر دانت پیستے ہوئے بولا۔۔ ” کہاں جا رہی ہو؟؟ ” پہلے تو میرال تھوڑا سا ڈر گئی لیکن پھر ہمت کر کے بولی۔۔ ” ظاہر ہے روز اس ٹائم میں کالج آتی ہوں تو کالج ہی جاؤں گی نا۔۔۔ ” مصطفی کو میرال کے اس انداز پر اور طیش آیا۔۔۔ ” یہ کیا طریقہ ہے کالج جانے کا ڈھنگ سے سر پر دوپٹہ لو اور پھر جانا ابھی تمہاری کالج کی وین آنے میں پانچ منٹ باقی ہیں یوں سڑک پر منہ اٹھا کر نہ کھڑی ہو جایا کرو لو سر پہ دوپٹا اور ماسک لگاؤ۔۔” میرال برے برے سے منہ بناتے ہوئے مصطفی کی ہدایات پر عمل کرنے لگی اسے اپنا یہ کھڑوس کزن بالکل بھی نہیں پسند تھا ویسے تو مصطفی بھائی ٹھیک ٹھاک نظر آتے تھے لیکن میرال کو لگتا کہ وہ بس اس پر غصہ کرنے کے لیے ہی اس کے سامنے آتے ہیں میرال ایک چلبلی سی لڑکی تھی اس کی زندگی بہت خوشگوار گزر رہی تھی اس کے چندی مشغلے تھے پڑھائی کا بے حد شوق تھا اب تک لازمی اول ہی آتی رہی تھی دوسرا شوق کورین ڈرامے دیکھنے کا تھا جب سے کچھ ہوش سنبھالا تھا تب سے وہ کورین ڈرامے دیکھنے لگی تھی اور کورین لڑکے اسے بےحد پسند تھے دل میں سوچتی تھی کہ وہ بڑی ہو کر کسی کوریا کے لڑکے سے ہی شادی کرے گی اور لان میں لگے جھولے پر جھولے جھولنا اور ماں سے اپنی پسند کے کھانے بنوا کر کھانا اور اپنی دوستوں سے گپ شپ کرنا بھی اس کے پسندیدہ مشکلوں میں شامل تھا مصطفی اس کے چچا کا ایکلوتا بیٹا تھا جبکہ میرال کے تین بھائی تھے اور وہ اکلوتی بہن دونوں کے گھر ساتھ ساتھ ہونے کی وجہ سے اکثر گھر کے افراد ایک دوسرے کے گھر پائے جاتے۔۔ مصطفی سب کزنز میں سب سے بڑا اور روبدار قسم کا انسان تھا کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس کا دل میرال کی محبت میں دھڑکتا ہے۔۔۔۔۔۔