Dil Toh Pagal Hai Novel By Huma Qureshi Complete – ZNZ
“اور یہ بچہ۔۔۔ یہ کون ہے آخر؟میرے پہلو میں لیٹا کیوں رو رہا ہے؟”اس نے خود کلامی کی، یاد کرنے کی کوشش کی، مگر سر میں درد ہونے لگا۔وہ بچہ بار بار اپنے ننھے ہاتھوں سے اسے متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔وہ چند لمحے تو خالی خالی نظروں سے اسے دیکھتی رہی —یہ…
