Takmeel E Hayat Novel Season 2 By Zainab Rajpoot – ZNZ
Takmeel E Hayat Novel Season 2 By Zainab Rajpoot – ZNZ بسام جھٹ سے آگے بڑھا اور تیزی سے دونوں چولہوں کی گیس آف کی۔۔ رملہ جھٹ سے پیچھے کو مڑی چہرے پر غصے کی تیز سرخی تھی ۔۔ “انکل۔۔ مم میرا مطلب آپ ۔۔!!” اسکی زبان پھسلی تھی اور پھر جلدی سے احساس ہوتے…