Dil E Muhafiz Novel By Maryam Malik Complete – ZNZ
Dil E Muhafiz Novel By Maryam Malik Complete – ZNZ ذارشا سلطان مغل کے ہتک آمیز لہجے پر رئیس جہاں کا چہرہ احساس ذلت سے سرخ پڑا تھا ۔ وہ جھٹکے سے اٹھ کھڑے ہوئے ان کے بندوں نے ذارشا سلطان مغل پر اپنی بندوقیں تان لی تھیں ان کے دیکھا دیکھی ذارشا سلطان مغل…