Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ

Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ

Download free web-based Urdu books, free internet perusing, complete in PDF, Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ– Online Free Download in PDF, Novel Free Download, Online Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ – Online Free Download in PDF, And All Free internet based Urdu books, books in Urdu, heartfelt Urdu books, You Can Download it on your Portable, PC and Android Cell Phone. In which you can without much of a stretch Read this Book. Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ We are Giving the PDF document on the grounds that the vast majority of the clients like to peruse the books in PDF, We make an honest effort to make countless Urdu Society, Our site distributes Urdu books of numerous Urdu journalists.

Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ
چند باتیں جو کافی لوگ پوچھ رہے تھے شروع سے آخر تک۔۔۔ 💛
میں نے کہانی کیا سوچی تھی لکھی کیا۔۔؟
پہلی بات۔۔۔
حازم ہیرو تھا اسے ولن کیوں بنایا۔۔۔ “
حازم ہیرو تھا ہی نہیں۔۔۔ میں نے اسے ولن سوچ کر ہی لکھنا شروع کیا تھا۔۔ ریڈرز کا کہنا ہے کہ وہ اچھے کردار کا تھا۔۔ مہیرہ کافی دفعہ اسے اکیلی ملی اس نے کچھ نہیں کیا۔۔۔
میں نے #ادائے_بےرخی میں بھی #آغر_سکندر کو ولن لکھا۔۔ لوگوں نے اسے بہت پسند کیا۔۔ وہ بھی کوئی گھٹیا مرد نہیں تھا۔۔۔ ولن کو دوسرے لفظوں میں “گھٹیا” نہیں کہا جاتا ہے۔۔ اور کیونکہ ایسےکردار پر لوگوں کی توجہ زیادہ ہوتی ہے تو اسے “گھٹیا” لکھنا بھی نہیں چائیے۔۔ کہ وہ لڑکیوں کا استعمال کرے۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ کیونکہ لوگ زیادہ دلچسپی اور توجہ سے پڑھتے ہیں اور انکو کاپی کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
رہی بات اسکے قتل کی۔۔۔
یہاں بھی ریڈرز نے کہا کہ ایک بھائی اپنی بہن کا قتل نہیں کر سکتا ہے۔۔
آپ کون سی دنیا میں ہیں۔۔؟
نیوز دیکھیں۔۔ بلکہ میں نے اس پر کافی پڑھا تھا۔۔۔
غیرت کے نام پر قتل کی تعداد دن با دن بڑھتی جا رہی ہے اور زیادہ کیسز میں بھائی ہی بہنوں کو قتل کرتا ہے۔۔۔
میں نے ناول میں “بھائی” کو غلط نہیں دیکھانا چاہا بلکہ ” انسان ” کو دیکھانا چاہا تھا ورنہ بھائی ارتسام اور سامر بھی تھے۔۔۔
قتل کے بعد انسان کیسا ہو جاتا ہے۔۔
احساس ندامت اور۔۔ دنیا کی زلالت الگ۔۔ یہ سب لکھا ہے۔۔
ایک لڑکی کو باپ اور بھائی کی سپورٹ کی کتنی ضرورت ہوتی ہے۔۔ اور اگر ملے تو بکھرتی زندگی سنبھل سکتی ہے۔۔۔۔ وہ لکھا ہے
محبت انسان نہیں بھول سکتا ہے۔۔
جلد ہرگز نہیں ، اور آگے نہیں بڑھ سکتا ہے۔۔۔۔ یہ لکھا ہے
آخر میں ارتسام۔۔ پورے ناول میں رملہ رملہ کرتے۔۔ آخر میں آئینور کے ساتھ ہوجاتا اور اس سے محبت کرنے لگتا تو یہ عجیب لگتا۔۔۔ مجھے تو کم از کم لگتا ہی۔۔ جبھی ایسا نہیں کیا۔۔
بات عزت پر آئے تو محبت چھوڑ دینی چاہیے۔۔۔ یہ لکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔
زندگی میں مشکلات آتی ہیں مگر چلی بھی جاتی ہیں یہ لکھا ہے۔۔۔
کبیر سارے ناول میں نشہ کرتا رہا۔۔ اینڈ میں اسے مسجد بھی دیکھا دیتی تو ٹیپیکل لگتا ایسے۔۔ لوگ سنبھل جاتے ہیں اور سنبھل جانا بھی چائیے۔۔۔ مگر نشے کے عادی پھر جلد اور آسانی سے اسے چھوڑ نہیں سکتے ہیں اور ایسے لوگوں کو لوگ پسند نہیں کرتے ہیں یہ لکھا ہے۔۔۔
سامر میر کا کردار جن کو اسٹرانگ نہیں لگا ان سے معزرت۔۔۔ 😶
ہیرو ہونے کے لیے۔۔۔
پھر اسٹرانگ ہونے کے لیے اگر قاتل ہونا ضروری ہے۔۔
لوگوں پر بہتان لگانا۔۔
انہیں رسوا کرنا ضروری ہے تو سامر نہیں تھا اسٹرانگ۔۔۔
وہ بہن کی فکر کرتا تھا۔۔۔
لوگوں کی عزت کرتا تھا۔۔
انصاف کرتا تھا۔۔
بیوی کی عزت کرتا تھا محبت کرتا تھا۔۔۔
وہ ایسے ہی اچھا تھا۔۔۔۔
میں نے اسے ویسے ہی لکھا۔۔ اور لکھنا چاہا 💛💔
باقی کہانی کی بات کروں تو۔۔۔ 😶
یہ ناول بہت بدلا میں نے۔۔ و نہیں لکھا جو سوچا تھا۔۔ وجہ ریڈرز نہیں تھے بس نجانے کیسے مگر بدل گیا۔۔۔
ورنہ بہت کچھ اور سوچا تھا۔۔
حازم کے بارے میں۔۔۔
سامر اور مہیرہ کی شادی اور شادی ہے بعد کی زندگی۔۔
ارتسام کے جیل کے بعد کی زندگی۔۔
بہت الگ سوچ رکھی تھی۔۔۔ مگر ایسا ہوا نہیں۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔ 💛💔
مکمل ناول کیسا لگا۔۔؟
کہانی کیسی تھی۔۔۔؟
کیا اچھا لگا کیا برا۔۔؟
کیا ہونا چاہیے تھا، کیا نہیں۔۔ ؟
ارتسام، آئنور اور رملہ۔۔؟
مہیرہ سامر اور حازم۔۔ ؟
کبیر اور عیسل۔۔۔ “
ان سب کی کہانی کا انت کیسا رہا۔۔؟
ناول کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کر سکتے ہیں۔۔ 💛👤
اچھے برے۔۔ جیسے بھی۔۔۔ 👣👤
مجھے خوشی ہوگی 😻💐
Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ

is accessible Free of charge In PDF Organization And Allowed To Download And Peruse On the web. Sandal Malik an Extremely Intriguing Story And All Urdu Books assortments Accessible For You.

Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ

is One Of The Most outstanding Urdu Novel Composed By Sandal Malik is accessible Free of charge In PDF Organization And This Writer Is Extremely Well known For His Best Urdu Books And He Composing Best Urdu Books Like Social, Heartfelt, Activity, and Wrongdoing, Sandal Malik accessible Free of charge In PDF Organization And Has the Most ideal Urdu novel assortments That anyone could hope to find Bunny For nothing In PDF Configuration.

Tasawar E Dilbaran Novel By Sandal Malik Complete – ZNZ

Zubinovelszone.com is the Unparalleled Has All Urdu novel assortments Accessible For nothing And Everybody Read And Download All Urdu Books. Pakistan All Urdu Books Writers assortments Accessible Bunny Simple To Download Simple To Peruse On the web. This Site is For All to appreciate And is Not difficult To Utilize Like Relatives.

      1,217+ Pages · 2024 · 16.52 MB · Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *