Novel Ishq Murshid By Aneeqa Ch Complete – ZNZ

Ishq Murshid Novel By Aneeqa Ch Complete – ZNZ

عشق مرشد از انیقہ

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Heartfelt Novel is Roundabout Novel .
The story primary characters. Azlan Shah is the greatest financial specialist. He was devastated to see A young lady in hijab. Pari Vish Shah is an incredibly wicked young lady.
Arsal Shah quietly endured each allegation against his significant other to keep up with his companionship. Mehroosh Arsal Shah SP Ayyan’s sister demolished her wedded life because of errors
Novel Based
Generally Heartfelt Novel, Hoodlum, Guiltless Courageous woman ,After marriage Romantic tale, Legend cop, Dimple Young lady, second marriage ,Discourteous legend based novel, cousin based, Interesting book,

کم ان جائے نماز بچھاتے ہوئے بولی۔۔۔ وہ ۔۔میں حورعین کو لینے آیا تھا۔۔۔
وہ اسکی طرف دیکھتا دل میں ماشااللہ بولتا رخ پھیرتا بولا۔ کیونکہ اسکو حجاب میں دیکھ کر ازلان کے دل نے زور سے بیٹ کیا تھا۔۔۔ زندگی میں پہلی بار کسی لڑکی کو دیکھ کر اسکا دل دھڑکا تھا۔
وہ جینز اور شرٹ سے بھی زیادہ ازلان کو مشرقی لباس میں زیادہ پیاری لگی تھی۔
وہ سو رہی ہے۔
باتیں کرتی کرتی سو گئی آپ چلیں جائے وہ میرے ساتھ سو جائےگی۔ پری نے تمیز سےاپنا حجاب ٹھیک کرتے بات کی تھی۔۔ کیونکہ اسے یاد ہے بچپن میں وہ صرف ازلان سے ہی ڈرتی تھی۔ اور اسکی ہر بات مانتی تھی۔ نہیں وہ میرے بغیر نہیں سوتی۔
آج پتا نہیں کیسے سو گئی وہ اسے گود میں اٹھاتا نظریں جھکائے بولا۔ ہم مم ۔۔ اتنا کہتے اس نے نماز کی نیت کی تھی۔۔ کیونکہ وہ سامنے کھڑے جلاد سے بحث نہیں کرنا چاہتی تھی۔
دروازہ بند کرنے سے پہلے ازلان نے اسے نماز پڑھتے اسے پلٹ کر دیکھا تھا۔ اپنے دل کو لتاڑتے دروازہ بند کرتا چلا گیا۔

 

1,433+ Pages · 2023 · 4.02 MB · Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *