Novel Dedum By Asma Rehman Complete- ZNZ

Dedum Novel By Asma Rehman Complete – ZNZ

دیدم ناول از قلم آسما رحمان

اپنی بہن کو آسان لفظوں میں سمجھا دینا کہ اپنے حرکتیں ٹھیک کرلے۔ اُس نے مجھ بہت کمزور سمجھا ہوا ہے۔ میں چپ ہوں کیوں کہ وہ میرے بچے کی ماں ہے لیکن میں اپنی کرنی پہ آیا تو تم ، تمہارا باپ اُسے تباہی سے بچا نہیں پاؤ گے۔ اُسے کہو ، شاہجہاں کا صبر نہ آزمائے ورنہ تباہی صرف اُس کے حصے میں آئے گی۔

Explain to your sister in simple words to correct her actions. He has considered me very weak. I am silent because she is the mother of my child, but if I come to my duty, you, your father, will not be able to save her from destruction. Tell him, don’t try the patience of Shahjahan, otherwise disaster will befall him alone.

بوڑھی عورت نے کہا تھا محبت کی اولین شرط ہی یہی ہے کہ محبوب کو

سر تا پیر چوما چائے۔“

استغفر اللہ ۔ کس سے تعلیم لے کر آئی ہو تم؟ محبت کی تعلیم دل دیتا ہے۔ اس کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔“ اگر یہ دل تمہارا استاد ہے تو میرا یقین کرو اس کی ڈگری جعلی ہے۔“

 

192+ Pages · 2023 · 4.02 MB · Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *